میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

 

میوے والا قورمه

آپ لوگوں نے قورمہ تو گھایا ہو گئے لیکن آپ لوگوں نے میوا والا قورمہ نہیں گھایا ہو گئے آج ہم آپ کو میوے والا قورمہ بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں

میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

اجزا

میوے والا قورمه کے لیے اجزاء

گوشت                   آدھا کلو

گھی                      180 گرام

دبی                       آدھا پاؤ

بادام                      آدھا پاؤ

کشمش۔                  آدھا پاؤ

دھنیا                   حسب ذائقہ

لهسن                   حسب ذائقہ

پیاز۔                      آدھا کلو

نمک                   حسب ذائقہ

مرچ۔                 حسب ذائقہ

ادرک                 حسب ذائقہ

مصالحہ۔            حسب ذائقہ

 

میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

 

میوے والا قورمہ کی ترکیب

 

1 . بادام رات کو پانی میں بھگو دیں۔

2 صبح ان کا چھلکا اتار کر گریاں گھی میں تل لیں۔

 

3 اسی طرح گھی میں کشمش کو بھی بلکا بلکا تل لیں۔

 

4 اب گھی کڑ کڑائیں اور پیاز ڈال کر لال کریں اور میں مصالحہ، گوشت اور دہی ڈال کر بھونیں ۔

 

5 بھنے ہوئے گوشت میں میوے ڈالیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال دیں۔

 

-6 جب گوشت گل جائے تو ایک بار پھر تھوڑا سا بھونیں اور پھر پتیلا کو چولہے سے اتار لیں ۔

 

7 – میوے اور باداموں کی گریاں ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔

 

آپ لوگوں آرام سے میوے والا قورمه گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو گرم گرم ہی کھا یا اور اس طرح کی راسپی بنانا کے لیے ہماری سایٹ پر جائیں

 

آپنے کیچان کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور یہ استعمال کریں آپ کو اس میں 50٪ ریات ملے گی اس کو لینے کے لیے نیچہ دیا گیا لینک پر جائیں اور اس کو خرید سکتے ہیں

میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

https://amzn.to/3OPuwMe

اس لینک پر جائیں

 

Leave a Comment