ہانڈی گولا کباب بنانے کا طریقہ

ہانڈی گولا کباب

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو ہانڈی گولا کباب بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

ہانڈی گولا کباب بنانے کی ریسیپی

ہانڈی گولا کباب بنانے کا طریقہ

 

اجزا
ہانڈی گولا کباب بنانے کے لیے اجزاء

قیمہ آدھا کلو (مشین کا پسا ہوا)

کچی پیاز ایک عدد (پسی ہوئی کٹی ہوئی)

ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد

لیموں تین عدد

ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی)

‏  ٹماٹر آدھا کلو (باریک کٹے ہوئے)

ہرا دھنیا آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا)

تیل آدھی پیالی

‏ ہلدی ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)

لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)

کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا پاؤڈر ایک چمچ)

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

  لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

بیسن دو کھانے کے چمچ

ادرک دو کھانے کے چمچ باریک کٹی ہوئی

سیخ کباب مصالحہ دو کھانے کے چمچ

فریش کریم دو کھانے کے چمچ

لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)

نمک حسب ذائقہ

ہانڈی گولا کباب بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
ہانڈی گولا کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

پہلے گائے کا قیمہ، سیخ کباب مصالحہ اور ڈبل روٹی کے  میں پیس  چوپر  سلائس بنا لیں

اب اس میں بیسن ،نمک پسی لال مرچ ایک کھانے کا
چمچ اور پپیتا شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں
اس کے بعد ذرا بڑے رول  کی شکل کے کباب بنا کر فرائنگ پین میں شیلو فرائی کریں

اس کے بعد دیگچی میں ٹماٹر، پیاز، ہلدی، لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر
ہلکی آنچ  پر پکنے دیں۔

جب پیاز اور ٹماٹر کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں تیل ڈالیں اور ہلکا سا بھون  کر اتار لیں۔
اور تیار کیے ہوئے ٹماٹر کے مصالحے میں فرائی کریں
کئے ہوئے کباب پھیلا کر ڈال دیں۔

جب تمام کباب ڈال دیں تو اس میں لیموں کا رس
ادرک، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور کالی مرچ شامل کرکے پانچ منٹ  دم  پر رکھیں۔

آخر میں فريش كريم مکس کریں اور آپ کے ہانڈی گولا کباب بنا کر تیار ہے اور اس کو ڈش میں نکال کر
گرم گرم سرو  کریں

 

ہانڈی گولا کباب بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے ہانڈی گولا کباب بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

وائٹ قورمہ بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment