کلونجی چکن بنانے کا طریقہ

کلونجی چکن

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو کلونجی چکن بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

کلونجی چکن بنانے کی ریسیپی

 

کلونجی چکن بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
کلونجی چکن بنانے کے لیے اجزاء

 

زیرہ ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا

خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ پسا ہوا

کلونجی ڈیڑھ کھانے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

تیل حسب ضرورت

ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

دہی ایک چوتھائی کپ

ہلدی ایک چائے کا چمچ

سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ

چکن ایک کلو بون لیس

ٹماٹر دو عدد کٹے ہوئے

پانی ایک چوتھائی کپ

کلونجی چکن بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
کلونجی چکن بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کر لیں۔
چکن ایک کلو بون لیس، پیاز دو عدد باریک کاٹ لیں، ہری مرچیں دو عدد ٹماٹر دو عدد کٹے ہوئے ، دہی ایک چوتھائی کپ، ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ ہلدی ایک چائے کا
چمچ اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور سرخ مرچ پاڈر ڈال کر بھونیں۔ دہی اور ٹماٹر شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد اس میں ہری مرچ، ہلدی، دھنیا اور زیرہ ڈال کر پکائیں۔ اب چکن شامل کر کے مزید بھون لیں۔ ایک چوتھائی کپ پانی، نمک اور کلونجی ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جانے تک پکائیں۔ لذیذ اور خوش ذائقہ کلونجی چکن تیار ہے اور اس کو گرما گرم سرو کریں
نان کے ساتھ پیش کریں۔

 

کلونجی چکن بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے کلونجی چکن بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

چکن پراٹھا رول بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment