کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ

کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ

 

Table of Contents

کرله اسپائسی تکی

 

اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں امید ہے آپ سب خیریت سے اور خوش مزاج ہوگئے تو آج ہم آپ کے لیے ایک عربی ڈیش لیا ہے جو بہت ہی آسان اور بہت ہی زیادہ لزیز ڈش بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس ڈیش کا نام  ” کرلہ اسپائسی تکی”  اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

کرله اسپائسی تکی بنانے کے لیے اجزاء

 

چکن                              آدھا کلو (بون لیس)

 

لال مرچ۔             ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)

 

نمک۔                               ایک چائے کا چمچ

 

 لہسن کا پیسٹ۔              ایک چائے کا چمچ

 

ادرک کا پیسٹ۔               ایک چائے کا چمچ

 

زیرہ۔                     آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا)

 

گرم مصالحہ۔         آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)

 

لیموں کا رس۔                دو کھانے کے چمچ

 

دبی۔                             دو کھانے کے چمچ

 

کوئلہ                                  ایک عدد

 

اسکیورز۔                        حسب ضرورت

 

کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ

 

تركيب | اجزا

 

کرله اسپائسی تکی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

 . بون لیس چکن کو دو انچ کی چوکور بولیوں میں کاٹ لیں۔

 

. پھر انہیں پسی لال مرچ ،نمک ،ادرک لہسن کٹا ہوا اور پیسٹ،کیا ہو زیره کا پیسٹ گرم مصالحہ کا پاؤڈر لیموں کا رس نکال کر اور دبی اور ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں اور اس کے بعد گوشت پر لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیر

 

 . پھر اسکے بعد کوئلے کا دم  دیں اور کچھ دیر دم دینے کے بعد اس کو اسکیورز پر لگا کر فریز کردیں۔

 

 . اس کے بعد آپ نے حسب ضرورت گرل کرکے استعمال کرسکتے ہیں اور اس کو مصالحہ دار چٹنی کے ساتھ اور گرم گرم پیش کریں

مشن پلاؤ بنانے کا طریقہ( پلاؤ بنانے کا طریقہ)

میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں یہ زیادہ تر عرب کے لوگ اس ڈیش کو کھاتے ہیں اور اس کو بہت ہی زیادہ پسند کرتے ہیں اور بھی بہت ہی زیادہ لزیز ڈش کے بنانے کی “اجزاء اور ترکیب” آپ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے

 

برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)

آپنے کیچن کے کاموں میں اور ریسیپی بنا تے وقت آپ بہت زیادہ چیزوں کی ضرورت ہوتی ہوگی اس کے لیے آپ ہمارے پروٹیکٹ کو استعمال کریں اور اپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں اس کا لینک نیچے دیا گیا ہے

https://amzn.to/3SVqh2W

آپ کو 50٪ ریات ملے گی

https://amzn.to/3SVqh2W

50%OF

Leave a Comment