کرابی کلیجی بنانے کا طریقہ

Table of Contents

کرابی کلیجی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی فیملی کے ساتھ اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو کرابی کلیجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

کرابی کلیجی بنانے کی ریسیپی

 

کرابی کلیجی بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

کرابی کلیجی بنانے کے لیے اجزاء

 

كليجی 1/2 کلو

ٹماٹر (باریک کئے) 2 عدد

پیاز (باریک کیا) 2 عدد

ہری مرچ 4 عدد

ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

ہرا دھنیا 1/2 گڈی

ثابت زیرہ (بھنا ہوا ) 1/2 چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ

نمک 1/2 چائے کا چمچ

گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

 دہی کپ 1 یا 2(  پهٹى بوئی)

تیل 2-3 کھانے کے چمچ

سوکھی میتھی 2 چائے کے چمچ

کرابی کلیجی بنانے کا طریقہ

تركيب | اجزا

کرابی کلیجی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز بلکا براؤن کریں۔
 ادرک لہسن پیسٹ کو ڈال کے بھون لیں۔ .
 پهر کلیجی ڈال کے فرائی کریں، ڈھکن سے کور کر دیں اور
 پکنے دیں یہاں تک کہ کلیجی کی پیک ختم ہو جائے۔
 کلیجی کا پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر، دہی، لال مرچ پاؤڈر،
نمک زیرہ اور ہری مرچ (ثابت) شامل کرکے بھونیں۔
 آخر میں گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور سوکھی میتھی ڈال کے
 اچھی طرح مکس کریں۔ کچھ دیر پکنے دیں اور اس کے بعد گرم گرم پیش کریں اور نان اور چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔

کرابی کلیجی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی کرابی کلیجی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں گے اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

بلوچی ران بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment