چکن پیزا بنانے کا طریقہ

چکن پیزا

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو چکن پیزا بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

چکن پیزا بنانے کی ریسیپی

 

چکن پیزا بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
چکن پیزا بنانے کے لیے اجزاء

میدہ آٹھ اونس

آئل دو ٹی سپون

خمیر ایک ٹی سپون

چینی ایک ٹی سپون

نمک ایک ٹی سپون

پسی ہوئی رائی ایک ٹی سپون

ابلی ہوئی مرغی ایک کپ

آئل چار کھانے کے چیچ

ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے پیچ

پانی آدھ کپ

چکن پیزا بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
چکن پیزا بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوڑ میں پھر اس میں میدہ ، نمک، چینی اور دو ٹی سپون آئل ملا کر گوند لیں۔ پھر روٹی بیل کر نرم کپڑے سے ڈانپ دیں حتی کہ پھول کر دو گنا ہو جائے ۔ اب مرغی میں
تمام مصالح ملادیں۔ تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کو تلیں ۔ پھر کچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا بھون لیں روٹی پزا ٹرے میں رکھیں۔ تھوڑی سی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں پھر مرغی کو پھیلائیں آخر میں پنیر کے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں۔ اوون میں نصف گھنٹے تک رکھ اور آپ کا عمدہ چکن پیزا تیار ہے۔

 

چکن پیزا بنانے کا طریقہ

اس طرح سے آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے چکن پیزا بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں ۔

قیمہ کریلے بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment