چکن پراٹھا رول بنانے کا طریقہ

چکن پراٹھا رول

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو چکن پراٹھا رول بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

چکن پراٹھا رول بنانے کی ریسیپی

 

چکن پراٹھا رول بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
چکن پراٹھا رول بنانے کے لیے اجزاء

سویا سوس ایک کھانے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

چکن آدھا کلو بون لیس کیوبز

پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی

سرکہ دو کھانے کے چمچ

مکھن حسب ضرورت

کھیرا ایک عدد گھٹا ہوا

کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

لیموں ایک عدد رس نکال لیں

پراٹھے چار عدد

گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

اجینو مو تو آدھا چائے کا چمچ

 

چکن پراٹھا رول بنانے کا طریقہ

 

ترکیب.
چکن پراٹھا رول بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

چکن کو نمک، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر رات بھر ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ بین میں مکھن گرم کر کے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔ اس میں چکن، اجینو موتو ، کالی مرچ، گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔ پیاز اور کھیرا بقیہ سرکے میں ڈال کر الگ رکھ دیں۔ پراٹھوں کو توے پر تل لیں۔ اب پر اٹھے میں چکن ، سر کے والا پیاز اور کھیر رکھ کر رول کر لیں ۔ گرم گرم پراٹھا رول کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

 

چکن پراٹھا رول بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے چکن پراٹھا رول بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

نوڈلز سوپ بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment