چکن حلیم
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو چکن حلیم بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔
چکن حلیم بنانے کی ریسیپی
اجزاء
چکن حلیم بنانے کے لیے اجزاء
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دہی آدھی پیالی
گیہوں 1 پاؤ
چنے کی دال آدھا پاؤ
چکن 3 پاؤ
نمک ایک چائے کا چمچ یا حسب ضرورت
آئل آدھا پاؤ
تیز پات 2 چھوٹے ٹکڑے
پسی ہوئی سرخ مرچ 2 چائے کے چیچ
سیاہ مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
چار پیاز 2 پیاز چکن میں ڈالنی ہے 2 پیاز فرائی کر کے علیم کی گارنش کے لئے
مکس پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ہرا دھنیا تھوڑا سا
ہری مرچ چار عدد
ادرک کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب
چکن حلیم بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
گیہوں اور چنے کی دال کو دھو کر رات بھر کے لیے بھگو دیں ، صبح گیہوں اور دال میں ایک چٹکی نمک اور 2 کھانے کے چمچ آئل ڈال کر گلنے کے لیے چڑھا دیں جب گل جائے اور گاڑھا ہو جائے تو بلینڈ کر لیں اگر حلیم میں کھڑے دانے اچھے لگتے ہوں تو گیہوں اور چنے کی دال الگ الگ گلنے کے لیے چڑھا ئیں ، وال بلینڈ کر لیں اور گیہوں جب گلنے پر ہو تو اس میں آدھا چائے کا چمچ بیکنگ پاؤر ڈال دیں گیہوں گل کر مل جائے گا پھر چکن کا قور قورمہ ڈال کر گھونٹ لیں ، چکن کو دھو کر 1 گلاس پانی ڈال کر گلا لیں ، اب چکن کی یخنی اگر بچی ہو تو وہ الگ کر کے چکن ریشے کرلیں ہڑی نکلا لیں دو پیازہ سہنری مائل فرائی کریں اب اس میں ریشہ کی ہوئی چکن یخنی اور باقی مصالحے ڈال کر اتنا بھونیں کہ یخنی خشک ہو جائے اور آئل نظر آنے لگے اب یہ چکن بلینڈ کیے ہوئے گیہوں میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر کے پکائیں کہ حلیم کا گاڑھی ہو جائے اب ایک پیالے میں حلیم نکال کر اس پر ہرا دھنیا، ہری مرچ اور فرائی
کی ہوئی پیاز ڈال کر کھائیں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے چکن حلیم بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں سکتے ہیں
سپینش رائس بنانے کا طریقہ
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔