چٹ پٹا قیمہ بنانے کا طریقہ

چٹ پٹا قیمہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو چٹ پٹا قیمہ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

چٹ پٹا قیمہ بنانے کی ریسیپی

 

چٹ پٹا قیمہ بنانے کا طریقہ

 

اجزا
چٹ پٹا قیمہ بنانے کےلئے اجزاء

 

‏ بکرے کا قیمہ آدھا کلو

ٹماٹر تین عدد

پیاز ایک عدد چوپ کی ہوئی

ادرک ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا

لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)

ہری مرچ تین عدد باریک کٹی ہوئی

ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی پاؤڈر)

لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی پاؤڈر)

لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی پسا ہوا)

گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)

سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہوا)

ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (چوپ کیا ہوا)

‏ نمک حسب ذائقہ

تیل حسب ضرورت

چٹ پٹا قیمہ بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
چٹ پٹا قیمہ بنانے کےلئے اجزاء ترکیب

دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک سنہری ‏کریں۔ پھر پیاز ڈال کر بھون لیں۔ اس میں ٹماٹر شامل کریں
‏اور چند منٹ کے بعد قیمہ ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک
پکائیں

اس میں ہلدی پسی اور کٹی لال مرچ اور نمک ڈال کر
اچھی طرح سے ملائیں اور ہری مرچ شامل کرکے
دم پر رکھ دیں۔

آپ کا چٹ پٹا قیمہ بنا کے تیار ہے اور اس کو گرما گرم سرو کریں
پیش کرنے سے قبل اس میں زیرہ، گرم مصالحہ اور
دھنیا چھڑک لیں۔

 

چٹ پٹا قیمہ بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے چٹ پٹا قیمہ بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

ہانڈی گولا کباب بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

2 thoughts on “چٹ پٹا قیمہ بنانے کا طریقہ”

Leave a Comment