پیاز والی کلیجی بنانا کا طریقہ
اسلام علیکم محترم نزرین آپ لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو ایک نئی راسپی بنانا سیکھیں گے آپ نے کلیجی تو گھاٹی ہو گئی ہم آج آپ کو پیازہ والی کلیجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور بہت ہی لازیز ہوگی جو آپ آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں اس میں آپ نے بکرے کی کلیجی بھی اور اس میں کائے کی کلیجی بھی استعمال کریں سکتے ہیں
پیاز والی کلیجی بنانا کے اجزاء
اجزا
بکرے کی کلیجی ( گائے کی کلیجی ) آدھا کلو
تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پیاز دو عدد
ٹماٹر۔ دو عدد (ابلے اور کئے ہوئے)
ہری مرچ دو عدد
زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
جائفل جاوتری۔ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ
بلدى۔ أدھا چائے کا چمچ
لال مرچ۔ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی کٹا ہوا
نمک حسب ذائقہ
تركيب | اجزا
پیاز والی کلیجی بنانا کی ترکیب
. پہلے بکرے کی کلیجی کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں۔
. اب کڑاہی میں تیل اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کر دیں۔
جیسے ہی وہ تھوڑا سا یک جائے تو کلیجی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ تمام پانی خشک ہو جائے
پھر اس میں پیاز، ٹماٹر بری ،مرچ پسی لال مرچ، نمک، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، جائفل جاوتری، قصوری میتھی اور بلدی شامل کرکے تھوڑا سا مکس کریں۔
آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
. آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن بناکر ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں
برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)
مشن پلاؤ بنانے کا طریقہ( پلاؤ بنانے کا طریقہ)
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اگر آپ کے پاس بکرے کی کلیجی نہیں ہے تو آپ اس میں گائے کی کلیجی بھی استعمال کرسکتے ہیں