پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کا طریقہ

 

Table of Contents

پنجابی یخنی پلاؤ

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوبصورت اور دلکش ہونگے اور اپنی خوبصورت زندگی میں خوش ہونگے دعا ہے کہ آپ سب خوش رہیں اور آج ہم آپ کو ایک نئی ریسیپی بنانا سیکھیں گے جس کو پنجابی یخنی پلاؤ کہتے ہیں پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

پنجابی یخنی پلاؤ

 

 

پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء

 

چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے)

 

 لونگ ایک چائے کا چمچ

 

چکن آدھا کلو (لیگ (پیس)

 

پیاز دو عدد

 

دار چینی دو ٹکڑے

 

برگ مرچ چار سے پانچ عدد درمیان سے کئی ہوئی)

 

نمک حسب ذائقہ

 

گھی آدھا  پاؤ

 

دہی ایک پیالی

 

سونف ایک کھانے کا چمچ (ثابت)

 

دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت)

 

چکن کی یخنی سوا سے ڈیڑھ گلاس

 

سونٹھ ایک درمیانہ ٹکڑا

 

الو بخارے ایک سو گرام

 

بڑی الائچی چار سے پانچ عدد

 

ٹماٹر دو عدد (کیویز کیے ہوئے)

 

زیرہ ایک چائے کا چمچ

 

ململ کا کپڑا ایک ٹکڑا

 

پنجابی یخنی پلاؤ

 

پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کا طریقہ

 

تركيب | اجزا

 

پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

پہلے پیاز کو باریک سلائس کرکے گھی کے ساتھ پکنے کے لیے چھوڑ دیا ۔

ململ کے کپڑے میں سونف دھنیا اور سونٹھ باندھ کر پیاز کے ساتھ شامل کر دیں

 

جیسے جیسے پیاز پکتی جائے اس میں بڑی الائچی تیز پتے، لونگ اور دارچینی شامل کر دیں ۔

 

جب پیاز تھوڑی گولڈن ہونے لگے تو اس میں چکن بھی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ چکن پر اچھا سا رنگ آجائیں ۔

 

پهر ہری مرچ ،نمک دہی اور یخنی شامل کر دیں۔

 

 جب یخنی پکنا شروع ہو جائے تو اس میں آلو بخارے، ٹماٹر اور چاول شامل کر دیں ۔

 

جب چاولوں میں کئی بننے کا عمل شروع ہو جائے تو چیک کر

لیں کہ یخنی میں ببلز ہیں، ورنہ تھوڑا سا یخنی کا اضافہ اور کر دیں۔

 

اب اس میں چاول مکس کرکے آٹھ سے دس منٹ کا دَم دے دیں۔

 

 مزيدار پنجابي يخنی پلاؤ تیار ہے۔

 

مصالحہ کلیجی بنانا کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں اور آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں

 

میتھی اور کلیجی کی ریسیپی

آج کے وقت میں کام کو آسان بنانے کے لیے انسان مختلف قسم کی چیزوں کو استعمال کرتے ہیں اور آپ بھی اپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ کو استعمال کریں اور اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3OZyW3e

 

https://amzn.to/3OZyW3e

50% OF

Leave a Comment