ٹماٹو چکن کری بنانے کا طریقہ

ٹماٹو چکن کری

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو ٹماٹو چکن کری بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

ٹماٹو چکن کری بنانے کی ریسیپی

 

ٹماٹو چکن کری بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
ٹماٹو چکن کری بنانے کے لیے اجزاء

 

چکن ایک کلو

ٹماٹر باریک کٹے ہوئے ایک کپ

دہی 5 کھانے کے چیچ

پیاز ایک عدد درمیانے سائز کی

ہری مرچ 5 عدد

ٹماٹو کیچپ 3 کھانے کے چمچ

ثابت لال مرچ تین عدد

سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

پانی دو کپ

نمک حسب ذائقہ

تیل حسب ضرورت

ٹماٹو چکن کری بنانے کا طریقہ

 

ترکیب:
ٹماٹو چکن کری بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

چکن کو تیل میں ہلکا ہلکا فرائی کر لیں ، ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ ، ادرک لہسن، نمک اور سیاہ مرچ گرائنڈر میں
ڈالیں، اس میں تین کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور اچھی طرح گرائنڈ کر لیں، جب آمیزہ یکجان ہو جائے تو نکال لیں۔ دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں ثابت لال مرچ ڈال کر کڑ کڑا لیں، اب اس میں گرائنڈ کیا ہوا مصالحہ ڈالیں اور بھون لیں، بھون کر اس میں چکن اور ٹماٹو کیچپ ڈالیں، ساتھ ہی دہی بھی ڈال دیں ، 3 منٹ تک ہلکی آنچ پر چلانے کے بعد اس میں دو کپ پانی ڈالیں اور ڈھکن لگا کر ہلکی آنچ پر 10 منٹ کیلئے رکھ دیں، جب تیار ہو جائے تو اس کو گرما گرم سرو کریں
من پسند ڈریسنگ کریں اور نان یا چالوں کے ساتھ پیش کریں۔

 

ٹماٹو چکن کری بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے ٹماٹو چکن کری بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں

کلونجی چکن بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment