وائٹ قورمہ بنانے کا طریقہ

وائٹ قورمہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو وائٹ قورمہ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

وائٹ قورمہ بنانے کی ریسیپی

وائٹ قورمہ بنانے کا طریقہ

 

اجزا
وائٹ قورمہ بنانے کے لیے اجزاء

 

‏چکن پانچ سو گرام

پیاز ایک کپ (باریک کٹی ہوئی)

دہی آدھا کپ

تیل ایک چوتھائی کپ

فریش کریم ایک چوتھائی کپ

ادرک دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی)

پیسٹ کے لئے:

کھوپرا آدھا کپ کدو کش کیا ہوا

‏ لہسن کے جوے دو عدد

ہری الائچی تین سے چار عدد

ہری مرچ تین سے چار عدد

نمک ایک چائے کا چمچ

‏ خشخاش دو کھانے کے چمچ

گرم مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ

وائٹ قورمہ بنانے کا طریقہ

ترکیب
وائٹ قورمہ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں کہ
وہ شیشے کی طرح ٹرانس پیرنٹ ہو جائے ۔
اب اس میں کٹی ادرک اور چکن ڈال کر چند منٹ فرائی
کرلیں اور رنگت نہ آئے۔

پھر آنچ ہلکی کرکے اس میں دہی پھینٹ  کر
شامل کریں اور دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
اس کے بعد حسب ضرورت پانی ڈال کر خشخاش گرم مصالحہ، کھوپرا ، لہسن کے جوے، ہری الائچی، نمک اور
ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح گرائینڈ کریں اور چکن
میں شامل کردیں۔

پھر اسے ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ تمام مصالحے یک
جان ہوجائیں اور چکن پک جائے۔
آخر میں اس میں فریش کریم ڈال کر مزید دو سے تین
منٹ تک پکائیں اور ڈش میں نکال لیں۔
اب اسے کریم سے گارنش کرکے سرو  کریں۔

 

وائٹ قورمہ بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان اور لزیز وائٹ قورمہ بنا سکتے ہو جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

اسٹیم سجی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment