مٹن لیک استیم بنانے کا طریقہ

مٹن لیک اسٹیم

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مٹن لیک اسٹیم  بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور اس کو بنانے کے لیے آ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی 

مٹن لیک استیم  بنانے کی ریسیپی

 

مٹن لیک استیم  بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

مٹن لیک استیم  بنانے کے لیے اجزاء

ران ایک کلو

خشک آلو بخارے ایک چوتھائی کپ

لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

نمک حسب ذائقہ

پیلا رنگ ایک چٹگی

دہی دو کپ

تیل تین کھانے کے چمچ فرائی کرنے کے لیے

 ہری مرچیں دو چائے کے چمچ

اسٹیم مصالحہ دو چائے کے چمچ

مٹن لیک استیم  بنانے کا طریقہ

ترکیب

مٹن لیک استیم  بنانے کی ترکیب اجزاء

ران کو دھو کر خشک کر لیں ۔ اس میں نمک اور سر کہ لگالیں تیل گرم کریں۔ اس میں ان کے نکڑے ڈال کر فرائی کرلیں ۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو ٹشو پیپر پر نکال کر اضافی تیل نتھار لیں۔ اس کے بعد لال مرچ پاؤڈر، آلو بخارے، پیلا رنگ ، دہی، ہری مرچیں، اور اسٹیم مصالح مکس کر لیں ۔ ران کو اس مکسچر میں ڈال کر رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد ران کو ایک ٹرے میں رکھ دیں۔ ایک برتن میں پانی گرم کریں اس پر ران کی ٹرے رکھ دیں۔ اور اسٹیم پر پکائیں۔ ران گل جائے تو اتار لیں۔ مزیداران ، سلاد اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

مٹن لیک استیم  بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی مٹن لیک اسٹیم  بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

اسپائسی بیف روست بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment