مٹن شوربہ بنانے کا طریقہ

مٹن شوربہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مٹن شوربہ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

مٹن شوربہ بنانے کی ریسیپی

 

مٹن شوربہ بنانے کا طریقہ

 

اجزا
مٹن شوربہ بنانے کے لیے اجزاء

مئن آدھا کلو

پیاز ایک چوتھائی کپ فرائی کی ہوئی

دہی آدھا کپ

ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی)

ٹماٹر دو عدد (کٹا ہوا)

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

ہلدی آدھا چائے کا چمچ

گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا

نمک حسب ذائقہ

آئل حسب ضرورت

پیاز گارنشنگ کے لئے فرائی کی ہوئی

پانی حسب ضرورت

مٹن شوربہ بنانے کا طریقہ

ترکیب
مٹن شوربہ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

گرم آئل میں ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔
اس میں مٹن اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر تھوڑا
بھونیں پھر پانی ڈال کر گلا لیں۔

اب ہری مرچ، لال مرچ ،ہلدی ،نمک، ٹماٹر، دار چینی
دهنیا اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔

اب دہی ڈال کر بھونیں پھر دو گلاس پانی ڈالیں اور
ڈھک کر پکائیں۔

شوربہ گاڑھا ہو جائے تو گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کرکے
چولہے سے اُتار لیں۔ آپ کا مٹن شوربہ بنا کر تیار ہے اور اس کو گرما گرم سرو کریں ۔

تیار ہونے پر فرائی کی ہوئی پیاز سے گارنش کرکے سرو
کریں۔

 

مٹن شوربہ بنانے کا طریقہ

مٹن شوربہ بنانا بہت ہی آسان ہے اس کو آپ آرام سے گھر میں ہی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

کستوری چکن کباب بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment