مٹن بریانی بنانے کا طریقہ

مٹن بریانی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مٹن بریانی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اس کو آپ آرام سے گھر میں ہی بنا سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

مٹن بریانی بنانے کی ریسیپی

 

مٹن بریانی بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

مٹن بریانی بنانے کے لیے اجزاء

مٹن ایک کلو

پیاز چار سے پانچ عدد  (چھوٹی کٹی ہوئی)

ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا

الہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد

دھنیا دو کھانے کے چمچ

سونف چار کھانے کے چمچ

دار چینی تین سے چار ٹکڑے

بادیان کے پھول دو سے تین عدد

کالی مرچ آٹھ سے دس عدد

لونگ پانچ سے چھ عدد

گھی ایک کپ

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

نمک حسب ضرورت

لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)

ہری مرچ چار سے پانچ عدد (ثابت)

دہی ایک کپ

آلو ایک عدد (باریک کٹا ہوا)

 زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ

چاول ایک کلو (بھیگے ہوئے)

لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

زردے کا رنگ تھوڑا سا

ٹماٹر گارنش کے لیے

مٹن بریانی بنانے کا طریقہ

ترکیب

مٹن بریانی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 ایک پین میں دو لیٹر پانی گرم کرکے اس میں مثن کو ابلنے کے

 لئے رکھ دیں اور یخنی تیار کرلیں۔

 ایک جالی والے کیڑے میں پیاز ،ادرک ،لہسن، دھنیا، سونف،

 دار چینی ،بادیان کے پھول، کالی مرچ اور لونگ رکھ کر یوٹلی بنا لیں۔

 اب اس یوٹلی کو گوشت والے پین میں رکھ دیں تاکہ خوشبو

آجائے ۔ ایک الگ پین میں گھی ڈال کر اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کرلیں۔

 جب پیاز فرائی ہو جائے تو اس میں سے تھوڑی سی پیاز نکال کر ایک طرف رکھ دیں ۔

 اب پیاز والے پین میں گوشت لہسن ادرک پیسٹ، نمک، لال

 مرچ اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

 پھر اس میں دہی اور آلو ڈال کر دوبارہ بھون لیں۔

 اب شاه ،زیره ،چاول یخنی اور لیموں کا رس شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔

 جب پانی خشک ہو جائے تو ڈھکن ہٹا دیں اور زردے کا رنگ ڈال کر پکنے دیں ۔ پهر تیز آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

 کچھ دیر بعد آنچ ہلکی کر دیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے دم پر رہنے دیں ۔

 مزیدار مٹن بریانی تیار ہے۔

 فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر ٹماٹر سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں

مٹن بریانی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے مٹن بریانی  بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیاگئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu


https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment