اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو مغز مصالحہ بنانا سیکھیں گے جو آپ گھر میں آرام سے بنا سکتے ہیں مغز مصالحہ بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
مغز مصالحہ کی ریسیپی
اجزا
مغز مصالحہ بنانے کے لیے اجزاء
برین مصالحہ
مغز چار عدد
دہی آدھا کلو
پیاز آدھا کلو
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ميتهى دانہ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی دو چائے کا چمچ
ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد
تیل حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
پانی حسب ضرورت
ہرا دھنیا حسب ضرورت
مغز مصالحہ کی ریسیپی
تركيب | اجزا
مغز مصالحہ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ایک بڑے پین میں مغز، پانی اور ایک چائے کا جمچ ہلدی ڈال کر ابال لیں ۔
اب ایک باؤل میں مغز پر دہی لگا کر میرینیٹ کرلیں۔
پھر ایک پین میں تیل ڈال کر میتھی دانہ لہسن پسٹ، نمک،
پیاز لال مرچ پاؤڈر اور ایک کھانے کا چمچ ہلدی ڈال کر بھون لیں۔
جب خوشبو آنے لگے تو اس میں مغز ڈال دیں اور بھون لیں۔
اب ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں اور آنچ دھیمی کرلیں۔
جب تیل اوپر آجائے تو اس کو اوتار لیے ۔
ہرا دهنیا گارنش کرکے گرما گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے مغز مصالحہ بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کے ذائقہ دار ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں اس کا لینک نیچے دیا گیا ہے
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں آپ کی بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں