مصالحہ کلیجی بنانا کا طریقہ

 

مصالحہ کلیجی بنانا کا طریقہ

 

Table of Contents

مصالحہ کلیجی

اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں آج ہم آپ کو کلیجی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی زیادہ لزیز اور مصالحہ دار کلیجی ہوگی اس کے لیے آپ کو بکرے کی کلیجی اگر بکرے کی کلیجی نہیں ہے تو آپ اس میں گائے کی کلیجی بھی استعمال کرسکتے ہیں جو اس طرح کی لزیز ڈش ہو گئ اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

مصالحہ کلیجی بنانا کا طریقہ( مصالحہ کلیجی کی ریسیپی)

 

اجزا

مصالحہ کلیجی بنانا کے لیے اجزاء

 

بکرے کی کلیجی.     یا              آدھا کلو

اگر بکرے کی کلیجی نہیں ہے تو آپ اس میں گائے کی کلیجی بھی استعمال کرسکتے ہیں

 

لہسن کا پیسٹ۔               ایک کھانے کا چمچ

 

ادرک پیسٹ                   ایک کھانے کا چمچ

پیاز                       آدھا کپ (پسی اور تلی ہوئی)

 

لال مرچ۔              ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)

 

بلدی                        ایک چوتھائی چائے کا چمچ

 

نمک                              ایک چائے کا چمچ

 

دھنیا۔                     ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)

ٹماٹر۔                            تین عدد (کٹے ہوئے)

 

سفید زیرہ                     ایک چائے کا چمچ

 

 دہی۔                                  آدھا کپ

 

گرم مصالحہ                 آدھا چائے کا چمچ

 

قصوری میتھی             ایک چائے کا چمچ

 

ہرا دھنیا                 دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)

 

مصالحہ کلیجی بنانا کا طریقہ( مصالحہ کلیجی کی ریسیپی)

 

 

تركيب | اجزا

 

مصالحہ کلیجی بنانا کے لیے اجزاء ترکیب

 

 پہلے تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیست، پیاز، پسی ہوئی لال مرچ، ،بلدی ،نمک پسا دھنیا اور ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

 اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح بھون لیں۔

 . پھر اس میں سفید زیرہ بکرے کی کلیجی اور دہی ڈال کر ڈھک کر دس منٹ تک پکائیں ۔

 جب پانی خشک ہو جائے اور تیل اوپر آجائے تو اس میں گرم مصالحہ، قصوری میتھی اور ہرا دھنیا شامل کر دیں ۔اور اس کو پانچ منٹ تک پکائیں اور اس کے بعد آپ کی مصالہ کلیجی تیار ہے اور آپ اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں

دھواں گوشت بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی ہوٹلوں کی طرح ذائقہ دار کلیجی بنا سکتے ہیں جو آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ مزا کے ساتھ کھا سکتے ہیں اور ابھی اس طرح کی ریسیپی کے لیے آپ ہماری ویب سائٹ پر جائیں اور پائے اردو میں ہی آسان طریقہ سے بنانا سیکھیں

پیاز والی کلیجی بنانا کا طریقہ

 

آپنے کیچن کو آسان بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا پروٹیکٹ کو استعمال کریں جو آپ کی کیچن میں بہت کام آئے گا جس سے آپ کے کام آسان ہو جائے گے اس کو لینے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

 

https://amzn.to/3SVqh2W

 

https://amzn.to/3SVqh2W

50%OF

Leave a Comment