مشن پلاؤ بنانے کا طریقہ
اسلام علیکم محترم نزرین آج ہم آپ کو مشن پلاؤ بنانا کا طریقہ سیکھیں گے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں بنایا ہو گا جو ہم آپ کو آج بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے اپنے گھروں میں بنا سکتے ہیں اس طرح کی راسپی بنانا سیکھینے کے لیے ہماری سایٹ پر جائیں اور آپ کو اردو میں اس طرح کی راسپی بنانا سیکھیں گے مشن پلاؤ کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل اجزاء کی ضرورت ہوگی جو نیچے دیا گیا ہے
مشن پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء
اجزا
بکرے کا گوشت۔ آدھا کلو
چاول ایک کلو
گھی۔ ایک پاؤ
سونف بیس گرام
پیاز۔ ایک سے دو عدد
ادرک ایک گانٹھ
لہسن۔ ایک گانٹھ
کڑی پتہ۔ حسب ضرورت
چھوٹی سرخ مرچیں۔ چار عدد
ثابت گرم مصالحہ بیس گرام
خشک دھنیا بیس گرام
نمک حسب ضرورت
پانی حسب ضرورت
مشن پلاؤ بنانے کے لیے ترکیب
ترکیب
يتيلے میں گوشت ،پانی، نمک آدهی مقدار ،لہسن ،سونف، خشک دھنیا، گرم مصالحہ اور ادرک کے ٹکڑے ڈال کر یخنی تیار کرکے ایک طرف رکھ لیں۔
. پھر کڑائیں میں گھی گرم کریں اور اس میں پیاز اور باقی گرم مصالحہ ڈالیں۔
. پھر بقیہ لہسن کو پیس لیں۔
جب پیاز سرخ ہو جائے تو گوشت کے ٹکڑوں پر آدھی مقدار لہسن اور کڑی پتہ ڈال کر بھونیلے اور اس کے بعد ۔
اس دوران یخنی ایک ایک جمج کرکے ڈالتے جائیں پھر چاول اس یخنی میں ڈال دیں
اور انہیں پانی دے کر گلا لیں اور گوشت کا پلاؤ تیار ہونے پر سرو کریں
میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں جو ایک نئی راسپی ہے اس طرح آپ گھر میں آرام سے بہت سی راسپی بنا سکتے ہیں جو آپ نے کبھی بھی نہیں گھایا ہو گئی اور وہ آپ اس طرح بنا سکتے ہیں
آج کل ہر کسی کو زندگی میں جلدی ہے اور کوئی اپنے کاموں کو جلدی کرنے کے لیے نیا نیا چیزیں لیتے ہیں اور آپ بھی اپنے کیچن کے کاموں کے لیے جو آپ کی کیچن میں آپ کی مدد کرسکتا ہے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں
آپ کو 50٪ ریات ملے گئ