قیمہ مٹر پلاؤ
اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوبصورت اور خوش مزاج ہوگئے آج ہم آپ محترم نزرین کو قیمہ کی ایک ٹیش بنانا سیکھیں گے جس کو “قیمہ مٹر پلاؤ ” بھی کہتے ہیں جو آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
قیمہ مٹر پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء
لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ۔ دو کھانے کے چمچ
چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے)
قیمہ۔ تین سو گرام
مٹر۔ دو سو گرام (ابلے ہوئے)
بری مرچ چار عدد
لال مرچ چھ اٹھ عدد (سوکھی گول)
بادیات کا پھول چار عدد
الو دو عدد (ابلے ہوئے)
کھڑی مسور کی دال۔ ایک سو گرام
گھی آدھا کپ
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
پانی سوا سے ڈیڈھ گلاس
تركيب | اجزا
قیمہ مٹر پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
پہلے پین میں گھی گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکائیں۔
۔ جب سنہرا رنگ ہو جائے تو اس میں قیمہ ،پیاز، ہری مرچ، سوکھی لال مرچ اور بادیات کا پھول مرچ نمک اور بادیان شامل کر کے دو سے تین منٹ تک بھونیں
پھر اس میں آلو، مٹر اور کھڑی مسور کی دال شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھونیں ۔
. اب اس میں سوا سے ڈیڑھ گلاس پانی شامل کریں۔
جب پانی ابلنے کے قریب ہو تو اس میں بھیگے ہوئے چاولوں کو شامل کر دیں ۔
جب چاول دم کے لیے تیار ہو جائے تو اسے آٹھ آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں ۔
مزے دار قیمہ مثر پلاؤ تیار ہے۔
کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان اور لزیز ڈش بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ پسند کیا جانے والی ایک ریسپی ہے اور بھی بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ کار سے اور اردو زبان میں ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے اس کے لیے آپ کو ہماری ویب سائٹ پر جانا پڑا گا اور اس میں آپ کو بہت سی ریسپی ملگی۔
برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)
اگر آپ کو ریسپی بنانا کا شوق ہے اور آپ ہر روز ایک نئی ڈیش بناتے ہیں تو آپ کے کام کی آسانی کے لیے آپ کو ہمارا پروٹیکٹ استعمال کرنے چاہیے ۔اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں اور اس کو پائے اور اس کو استعمال کریں ۔
آپ کو 50٪ ریات ملے گی
50%OF