قندهاری گوشت
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو قندهاری گوشت بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے ہی گھر میں بنا سکتے ہیں اور قندهاری گوشت بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
اجزاء
قندهاری گوشت بنانے کے لیے اجزاء
مٹن آدھا کلو
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت)
جاوتری ایک چوتھالی چائے کا چمچ
کھی آدھا کپ
انار کا جوس دو کپ
پیاز دو سے تین عدد (کٹی ہوئی)
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا جمج
دہی ایک پیالی
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
دودھ ایک گلاس
زیرہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
زعفران چار سے پانچ عدد
نمک حسب ذائقہ
دھنیا اور پودینے کے پتے گارنشنگ کے لیے
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ترکیب اجزاء
قندهاری گوشت بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
زعفران کو دودھ میں اچھی طرح سے گھل جائے تک مکس کریں۔
ایک پیالے میں مٹن اور انار کا جوس شامل کرکے چھ سے سات
گھنٹے کے لئے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
پین میں گھی ثابت گرم مصالحہ اور زیرہ شامل کریں۔
پهر پیاز شامل کرکے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
اب ادرک لہسن پیسٹ شامل کرکے دو منٹ کے لئے فرائی کریں۔
يهر پسی ہوئی مرچ، دھنیا پاؤڈر اور مٹن کو رنگت تبدیل ہو جانے تک فرائی کریں ۔
گرم مصالحہ پاؤڈر جاوتری، نمک اور الانجی پاؤڈر شامل کرکے
اچھی طرح مکس کریں۔
دہی شامل کرکے تھوڑی دیر کے لئے پکائیں پھر زعفران ملا دودھ مکس کریں ۔
ڈھکنے سے ڈھانپ کر مٹن کو اچھی طرح پکائیں یہاں تک کہ
گوشت اچھی طرح گل جائے۔
اب گوشت ڈش میں نکال لیں اور ہرے دھنیے سے اور پودینے
کے پتوں سے گارنشنگ کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے ہی قندهاری گوشت بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں