فش بھرتہ بنانے کا طریقہ

فش بھرتہ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو فش بھرتہ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

فش بھرتہ بنانے کی ریسیپی

 

فش بھرتہ بنانے کا طریقہ

اجزاء
فش بھرتہ بنانے کے لیے اجزاء

قش ایک کلو

لونگ ایک تولہ

کالی مرچ ایک تولہ

خشک دھنیا دو تولہ

نمک دو تولہ

گھی ایک پاؤ

الائچی ایک تولہ

ادرک ایک چھوٹی گانٹھ

لال مرچ چار تولہ

کیلے کے چند پتے

فش بھرتہ بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
فش بھرتہ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

فش کو نمک اور آٹے سے اچھی طرح دھولیں بعد ازاں اس کے پارچے بنالیں۔ پھر ان پر ادرک کا عرق اور نمک ملا کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔ پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس
بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔ پھر نکال کر کوئیں ۔ اب پیاز گھی میں لال کریں۔ اسی گھی میں فش بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔

فش بھرتہ بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے فش بھرتہ بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں ۔

دم بریانی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment