عربی لکی بنانا سیکھیں
اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش ہوں گے تو آج ہم بنانے والے ہے ایک “عربی ریسیپی” جس کو عربی لکی کہتے ہیں جو کہ بہت ہی آسان طریقہ سے بنا سیکھیں گے جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہے اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
عربی لکی بنانے کے لیے اجزاء
اجزا
گوشت آدھا کلو
کھی۔ ساتھ گرام
ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
نمک۔ حسب ذائقہ
لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
تركيب | اجزا
عربی لکی کی اجزاء ترکیب
. گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کرلیں اور نمک، کالی مرچ ڈال کر مکس کرلیں
ادرک اور لہسن کو پیس کر نمک اور کالی مرچوں سے ملا لیں اور اس مصالحہ کو بو لیوں پر اچھی طرح لگائیں ۔
. آگ پر جالی رکھیں اور بولیاں سینک کر پختہ کریں۔
. اس دوران ان پر گھی ٹپکاتے رہیں تیار ہونے پر جٹنی کے۔ ساتھ ، ساتھ سرو کریں اور اس کو گرم گرم پیش کریں
کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے اور لزیز ڈش بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور دوسروں کو بھی سکھائے آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گیا ہے اور ہماری سایٹ پر جائیں اور بھی ریسیپی بنانا سیکھیں
برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)