شایی گوشت بنانے کا طریقہ

Table of Contents

شایی گوشت

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو شایی گوشت بنانا سیکھیں گے شایی گوشت بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

شایی گوشت کی ریسیپی

 

شایی گوشت بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

شایی گوشت بنانے کے لیے اجزاء

 

گوشت ( ابال کر) آدھا کلو

 

تیل ایک چوتھائی کپ

 

لیموں کا رس تین یا چار کھانے کے چمچ

 

ہری مرچ او پر چھڑکنے کے لئے

 

ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

 

زیرہ ایک چائے کا چمچ بھنا اور پسا ہوا

 

گرم مصالحہ کا پاؤڈر ایک چائے کا پمچ

 

 ہری مرچ چھ تا آٹھ عدد

 

 آدھا چائے کا چمچ کھو پرا پاؤڈر

 

دوکھانے کے چیچ نمک

 

شایی گوشت کی ریسیپی

 

شایی گوشت بنانے کا طریقہ

 

ترکیب

 

شایی گوشت بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

سب سے پہلے تیل کو گرم کرلیں ۔

اور اس کے بعد جب تیل گرم ہو جا تو اس میں گوشت، اور زیرہ (بھنا اور پسا ہوا) ، گرم مصالحہ کا پاؤڈر، ہری مرچ تقریباً چھ تا آٹھ عدد، نمک  دو کھانے کے چمچ کھوپرا کا پاؤڈر  ڈال کر پکائیں ۔

 اور اس کے بعد پھر مصالحہ بھون لیں اور اس میں پھر ادرک کا پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

 ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک دیں ۔

اور آپ کا شایی گوشت تیار ہے اور نان کے ساتھ پیش کریں۔

شایی گوشت بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اس کو تو ایک بچہ بھی بنا سکتا ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں آپ کو بہت ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے

سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ

اپنی زندگی کو آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ کو استعمال کریں جو آپ کے کیچن کے بہت کام آیا گئی اور اس سے آپ کے کیچن کے بہت سے کام آسان ہو جائے گے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

 

https://amzn.to/3IphCAS

 

https://amzn.to/3IphCAS

https://amzn.to/3IphCAS

50% OF

Leave a Comment