سیخوں والے پسندے کی ریسیپی
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور دعا ہے کہ آپ خوش ہو اور ہم آج آپ کو سیخوں والے پسندے بنانا سیکھیں گے اور اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
سیخوں والے پسندے بنانے کے لیے اجزاء
اجزاء
سیخوں والے پسندے کی ریسیپی۔
پسندے ایک کلو۔ بہت زیادہ موٹے نہ ہوں
کچا پیتا دوکھانے کے چمچ پسا ہوا
کچی پیاز ایک عدد درمیانی
دہی تین چوتھائی کپ
نمک حسب ذائقہ
براؤن پیاز ایک عدد درمیانی
لال مرچ چھپیس عدد بھون لیں ۔
پسا ہوا ناریل ڈیڑھ کھانے کا چمچ بھون لیں ۔
خشخاش ایک کھانے کا چمچ بھون لیں۔
سفید چنے یا بین دوکھانے کے چمچ بھون لیں
پسا ہوا دھنیا ڈیڑھ کھانے کا چمچ بھون لیں
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ پسا ہوا۔
ادرک پسی ہوئی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
بادام دس سے بارہ عدد
ترکیب
سیخوں والے پسندے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
سیخوں والے پسندے کی ریسیپی
سب سے پہلے ثابت لال مرچ، پسا ہوا ناریل ، خشخاش، سفید چنے یا بیسن پسا ہوا دھنیا اور بادام کو گرائنڈ کر کے پسندوں پر لگا دیں اس کے بعد دہی، کچا پیتا نمک، کچی پیاز اور براؤن کی ہوئی پیاز لہسن اور گرم مصالحہ کو گرائنڈ کریں۔ اور یہ تمام مصالحہ بھی پسندوں پر لگا کر تین گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر پسندوں کو سیخوں میں پروئیں اور دھاگے سے باندھ دیں اور کوئلوں پر سینک لیں لیجئے مزیدار پسندے تیار خود کھائیں اور مہمانوں کو کھلائیں اور داد حاصل کریں ۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے پسند بنا سکتے ہیں اور جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
سیخ کری ہانڈی مصالحہ بنانے کا طریقہ
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنی زندگی کو آسان کریں اور کیچن کے کاموں میں ہماری مدد لیں اور اس میں ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں گے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں
50% OF