سبزی پلاؤ بنانے کا طریقہ

Table of Contents

سبزی پلاؤ

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو سبزی پلاؤ بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ڈش ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

سبزی پلاؤ بنانے کی ریسیپی

 

سبزی پلاؤ بنانے کا طریقہ

اجزاء

 

سبزی پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء

گوبی کٹی ہوئی ایک عدد

گاجر کٹی ہوئی تین عدد

شملہ مرچ، کیوبز میں کٹی ہوئی تین عدد

تیل کھانے کا ایک چمّچ

پیاز کٹی ہوئی دو عدد

ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

زیرہ ایک چائے کا چمچ

دار چینی ایک یا دو عدد

کڑی پتہ ایک یا دو عدد

لونگ½ چائے کا چمچ

بڑی الائچی تین یا چار عدد

ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

بادیان کا پھول دو عدد

ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمّچ

ٹماٹر کٹے ہوئے ایک یا دو عدد

آلو، کیوبز میں کٹے ہوئے دو یا تین عدد

مٹر½ کلو

پھول گوبی ایک عدد

ہری مرچیں چار یا پانچ عدد

کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

پانی½ لیٹر

پسی سفید مرچ ایک چائے کا چمچ

گرم مسالہ ایک چائے کا چمچ

چاول بھیگے ہوئے½ کلو

گارنش کے لیے

تھائی لال مرچکٹی ہوئی

تازہ دھنیاکٹا ہوا

سبزی پلاؤ بنانے کا طریقہ

 

 

 

 

 

ترکیب

سبزی پلاؤ بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

شملہ مرچ کو کیوبز میں کاٹ لیں اور رکھ
دیں ۔اب بند گوبھی کو لمبائی میں کاٹ لیں اور  رکھ دیں۔
گاجر کو گولائی میں کاٹ لیں اور  رکھ دیں۔
ایک پتیلے میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
اب ثابت کالی مرچ، ثابت زیرہ، دارچینی، تیز پات، لونگ، بڑی الائچی، ثابت دھنیا، بادیان کے پھول، ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔
کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کرکے مکس کریں۔
اب کٹے ہوئے آلو ڈال کر مکس کریں۔
اس کے بعد کٹی ہوئی گاجریں ڈالیں اور مکس کریں۔
اب مٹر شامل کریں اور مکس کریں۔
اس کے بعد پھول گوبھی ڈالیں اور اچھے سے مکس کریں۔
پھر ہری مرچیں، کٹی ہوئی لال مرچ ڈالیں، پسا ہوا دھنیا، حسب ذائقہ نمک، چکن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب پانی، سفید مرچ ڈال کر مکس کریں اور ڈھکن ڈھانک کر پانچ سے دس منٹ کے لیے دم پر پکائیں۔
پھر کٹی ہوئی بندھ گوبھی ڈال کر ہلائیں اور گرم مسالہ شامل کرکے مکس کریں۔
اب کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈال کر مکس کریں۔
چاول شامل کرکے مکس کریں اور تیز آنچ پر چاولوں کو پکائیں کہ تین چوتھائی فیصد پانی خشک ہوجائے اور چاول ایک چوتھائی پک جائیں۔
پھر پتیلے پر کپڑا ڈھانک کر اسے 10 سے 15 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
اب مرچوں اور دھنیا کے مدد سے گارنش کریں۔
مزے دار سبزی پلاؤ تیار ہے۔

سبزی پلاؤ بنانے کا طریقہ

طرح آپ آرام سے گھر میں سبزی پلاؤ بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

بھاری ران بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو کہ بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment