زعفرانی پائے
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوبصورت اور خوش ہونگے اور آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو زعفرانی پائے بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنانا سیکھیں گے زعفرانی پائے بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
زعفرانی پائے
زعفرانی پائے بنانے کے لیے اجزاء
پایا ایک عدد (ابلا ہوا)
تیل ایک کپ
پیاز دو عدد
دہی ایک سو پچیس گرام
نمک حسب ذائقہ
دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا)
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
یخنی چھ کپ
گرم مصالحہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا)
چھوٹی الائچی چار عدد
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا گارنش کے لیے
لال مرچ دو چائے کے چمچ پسی ہوئی
ہری مرچ گارنش کے لیے
جائفل آدھا چائے کا چمچ
جاوتری آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
زعفران آدھا چائے کا چمچ
لیموں گارنش کے لیے
ادرک گارنش کے لیے
پودینہ گارنش کے لیے
ترکیب اجزاء
زعفرانی پائے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
زعفرانی پائے
تیل گرم کرکے اس میں پیاز براؤن کریں۔
اب دہی میں ،نمک، دھنیا، لال مرچ ،جائفل ،جاوتری ہلدی،
زعفران اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور تلی ہوئی پیاز میں ملاکر بھون لیں ۔
پھر اس میں پایا شامل کرکے خوب اچھی طرح بھونیں ۔
اب یخنی ڈال کر آدھے گھنٹے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
يهر چولہا بند کرکے اس میں گرم مصالحہ، چھوٹی الائچی اور کالا زیرہ کوٹ کر شامل کر دیں ۔
آخر میں اسے ڈش میں پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانے کے لیے ہماری سایٹ پر جائیں آپ کو بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گیا ہے
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیجن کے کاموں میں آسانی پیدا کریا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لینک پر جائیں