ران مصالحہ دار بنانے کا طریقہ

ران مصالحہ دار

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی اور اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو ران مصالحہ دار ریسیپی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

ران مصالحہ دار بنانے کی ریسیپی

ران مصالحہ دار بنانے کا طریقہ

اجزاء

ران مصالحہ دار بنانے کے لیے اجزاء

نمک حسب ذائقہ

بکرے کی ران ڈھائی کلو

تیل آدھا کپ

گرم مصالحہ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کے چمچ

دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ

لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

  پیسے بادام دو چائے کے چمچ

پیاز کٹی ہوئی چار عدد

لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چیچ

ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 ہری مرچ دو کھانے کے چمچ

دہی  پھینٹا ہوا ڈھائی کپ

سفید زیرہ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

ران مصالحہ دار بنانے کا طریقہ

ران مصالحہ دار بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

ران کو صاف کریں۔ چکنائی بالکل صاف کریں۔ گہرے کٹ لگائیں ۔ تھوڑی دہی اور نمک لگا کر آدھا گھنٹہ رکھیں ۔ ایک PYREX ڈش کو گریس کریں۔ پیاز، ہری مرچ ، ایک کپ دہی ، پیسے بادام ، ادرک لہسن، لال مرچ ان سب کو بلینڈ کر کے پیسٹ تیار کر لیں۔

اس میں باقی مصالحے بھی ملالیں باقی دہی بھی ڈالیں۔ مصالحے کو اچھی طرح مکس کریں۔ ہاتھ سے ران کے اندر مصالحہ لگائیں ۔ ران کو ڈش میں رکھیں ۔ اوپر باقی مصالحہ ڈالیں۔ پلاسٹک ریپ سے کور کر کے دو گھنٹہ فریج میں رکھیں۔

 پھر اس کو پکایا یہاں تک کہ اس میں سے پانی ختم ہو جائے اور وہ گل جائے ۔ تھوڑے تلے بادام اور تلی کشمش سے سجا کر سرو کر یں۔

ران مصالحہ دار بنانے کا طریقہھ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان اور لزیز ران مصالحہ دار بنا سکتے ہیں جو آپ کو بہت زیادہ پسند آئی گی اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

بلوچی ران بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنی زندگی آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment