دکنی پسندے
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو دکنی پسندی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
دکنی پسندے بنانے کی ریسیپی
اجزا
دکنی پسندے بنانے کے اجزاء
گائے کے پسندے ایک کلو
سرخ مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی)
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ چار چائے کے چمچ
لہسن کا پیسٹ چار چائے کے چمچ
برا دھنیا ایک گٹھی
دہی ایک پاؤ
نمک حسب ذائقہ
کوکنگ آئل دو پیالی
جائفل جاوتری آدھا کھانے کا چمچ
تل کھوپرا تین چائے کے چمچ
برگ مرچ چھ عدد
الائچی چار عدد
لونگ چار عدد
تركيب | اجزا
دکنی پسندے بنانے کے اجزاء ترکیب
سب مصالحے پیس کر پسندوں میں ملا کر چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
کوکنگ آئل گرم کرکے الائچی اور لونگ براؤن کرلیں اور پھر اس
میں پسندے ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔
جب پسندے گل جائیں تو بھون لیں۔
دکنی پسندے تیار ہیں۔ تندوری نان کے ساتھ کھائیں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی دکنی پسندے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔
اسپائسی بیف روست بنانے کا طریقہ
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں