تندوری آلو
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو تندوری آلو بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور لزیز بھی ہے اور اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی
تندوری آلو کی ریسیپی
اجزاء
تندوری آلو بنانے کے لیے اجزاء
اُبلے ہوئے آلو آدھا کلو
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ چوپ کی ہوئی تین عدد
ہرادھنیا آدھی گٹھی
دہی (پانی نکلا ہوا) ایک پاوٴ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
گرمصالحہ ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل چار کھانے کے چمچے
ٹماٹر، بڑی والی ہری مرچیں اوپر رکھنے کے لیے
ترکیب
تندوری آلو بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
دہی میں آلو کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملالیں آلووٴں کو چھیل کر چار چار ٹکڑے میں کاٹ لیں اسے دہی میں ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں ٹماٹروں کے بھی چار چار ٹکڑے کاٹ لیں اور مرچیں موٹی موٹی کاٹ لیں المونیم فوائل کے درمیانے سائز کے چوکور ٹکڑے کاٹیں، ہر ٹکڑے پر ایک آلو کا ٹکڑا، ہری مرچیں اور آلو کا تھوڑا سا مصالحہ ڈال کر لپیٹ لیں اسے گرل پریا کوئلے پر اچھی طرح سے سینک رک اتار لیں اور گرما گرم پیش کریں
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے ہی تندوری آلو بنانا سیکھیں سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں