بیف وہ ریڈ پیپر
بیف وہ ریڈ پیپر بنانا کے لیے اجزاء
اجزا
اسلام علیکم محترم نزرین آپ سب کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں آج ہم آپ کو ایک نئی اور ذائقہ دار ٹیش بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے جس کو آپ آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں
بیف وہ ریڈ پیپر بنانا کے لیے اجزاء
اجزاء
بیف انڈر کٹ تین سو گرام
تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
لہسن کے جوئے چار عدد
لال شملہ مرچ۔ ایک عدد
اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
لال مرچ پانچ سے چھ کھانے کے چمچ (ثابت)
نمک۔ حسب ذائقہ
پیاز بایک عدد
کارن فلور بںایک کھانے کا چمچ
بیف وہ ریڈ پیپر بنانا کے لیے ترکیب
تركيب | اجزا
. پہلے بیف انڈر کٹ کو سلائس میں کاٹ لیں۔
. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور ثابت لال مرچ شامل کرکے تھوڑا سا فرائی کریں
. جب لہسن پر تھوڑا سا رنگ آجائے تو بیف شامل کرکے اتنا بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ تبدیل ہو جائے۔
. پهر اس میں پیاز اور لال شملہ مرچ دو منٹ تک مکس کریں۔
شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکائیں ۔
. يهر اس میں اویسٹر سوس کالی مرچ اور نمک شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پکائیں
پھر اس میں ایک چوتھائی کپ پانی شامل کریں۔
. . کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں مکس کرکے سوس کو گاڑھا کریں۔
. تیار ہونے پر گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)
میوے والا قورمه بنانے کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں
کیچن کا کام آسان ہو گیا اب آپ کو ہماری نیچے دی گئی پروٹیکٹ کو استعمال کریں اور اپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں