بیف فرائیڈ اسٹکس
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بیف فرائیڈ اسٹکس بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
بیف فرائیڈ اسٹکس بنانے کی ریسیپی
اجزا
بیف فرائیڈ اسٹکس بنانے کے اجزاء
بيف آدها کلو (بغیر ہڈی کے)
نمک ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ہلدى أدھا چائے کا چمچ
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
پانی دو کپ
پیاز دو عدد (کٹی ہوئی)
ٹماٹر دو عدد (کٹے ہوئے)
شملہ مرچ دو عدد
انڈے دو عدد
بریڈ کرمبز حسب ضرورت
تركيب | اجزا
بیف فرائیڈ اسٹکس بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
بیف کو ،نمک پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی، سرکہ اور دو
کپ پانی کے ساتھ ابالیں، یہاں تک کہ گوشت گل جائے۔
اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
اب گوشت کو اسکیورز پر ،پیاز ٹماٹر اور شملہ مرچ کے ساتھ ترتیب سے لگائیں ۔
پهر اسکیورز پر انڈوں میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمبز میں رول کر لیں۔
اب انھیں فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔
آخر میں انھیں کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بیف فرائیڈ اسٹکس بنا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں ۔