بہاری پسندت
اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں امید ہے آپ سب صحت مند اور خوش ہو گئے تو آپ کو آج ایک نئے قسم کی ریسیپی بنانا سیکھیں گے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کھی ہوگئی اس کو ” بہاری پسندت ” کہتے ہیں اس کو آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگئ
اجزا
بہاری پسندت کے بنانے کے لیے اجزاء
گانے کے پسندے ایک کلو
دہی ایک چائے کا پیالی
سرسوں کا تیل۔ ایک چائے کی پیالی
پودینہ ایک گڈی پیسٹ کر لیں
پیاز ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
ثابت کالی مرچ چھ عدد
چھوٹی الائچی۔ چار عدد
بڑی الائچی۔ چار عدد
ہری مرچیں چار عدد (پیسٹ کر لیں)
لیموں۔ چار عدد
ثابت لال مرچیں دس عدد
ثابت دھنیا۔ ایک کھانے کا چمچ
ثابت سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
خشخاش ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا کجا پاپیتا۔ تین کھانے کے چمچ
پسا ہوا ادرک دو کھانے کے چمچ
بھتے ہوئے چنے دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
اجزاء ترکیب
بہاری پسندت کے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
. ثابت لال مرچ، سفیده ،زیره ثابت دهنيا، الانجيان، کالی مرچ،
چنے اور خشخاش کو توے پر بھون کر باریک پیس لیں۔
. پسندوں کو بتھوڑی سے کچل کر ان پر دبی، ادرک، نمک یسا
اور کچا پپیتا لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
. آدھی پیالی سرسوں کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز سنہری کر لیں۔
اس میں مصالحہ لگے پسندے ڈال کر تھوڑا سا بھوئیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
. پسندوں کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں باقی سرسوں کا تیل، پودینہ، لیموں کا رس اور بری مرچ ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں
. آپ کا مزے دار بہاری پسندے تیار ہے اور گرما گرم پیش کریں۔
اس طرح آپ بہت ہی آسان طریقہ سے ” بہاری پسندت” بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ڈش ہے ۔اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری سایٹ پر جائیں آپ کو بہت سی ریسیپی بنانا سیکھیں گے جو آپ اردو زبان میں ہی آسان طریقہ سے سیکھیں گے
عربی لکی بنانے کا طریقہ( عربی لکی کی ریسیپی)
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور آپنا وقت کو بجا اور ہماری پروٹیکٹ کو استعمال کریں جو آپ کی کیچن میں مدد کریں گئی نیچے دیا گیا لینک پر جائیں اور وہاں پر موجود ہے پروٹیکٹ کو خرید اور اپنا کام آسان کریں ۔آپ کو ” 50٪ ریات ” ملگئی