بھاری ران بنانے کا طریقہ

بھاری ران

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بھاری ران بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

بھاری ران بنانے کی ریسیپی

 

بھاری ران بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

بھاری ران بنانے کے لیے اجزاء

ران آدھا کلو

دہی آدھا کلو

( سامنے کے بڑی کاٹ لیں)

کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

ادرک کا پیسٹ آدھا پاؤ

لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

تیل ایک چوتھائی کپ

بھاری ران بنانے کا طریقہ

 

ترکیب

بھاری ران بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

ران کے لیے مصالحہ تیار کریں ۔ ادرک لہسن ، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک دہی میں مکس کر کے پھینٹ لیں ۔ ران کو اس سکچر میں پوری رات میری نیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
تیل گرم کریں۔ اور اس میں مصالحہ لگی ران دو گھنٹہ ہلکی آگ پر پکا ئیں ۔ پھر پلٹ دیں اور دو گھنٹہ اور پکائیں کہ ران اچھی طرح گل جائے ۔ اگر نہ گلی ہو تو ایک گھنٹہ اور دم پر رکھیں ۔
آگ کا خیال رکھیں کہ بالکل ہلکی آگ پر پکاتار ہے بغیر
پانی کے اسپیشل بہاری ران تیار ہے۔ گرم گرم سرو کریں۔
بھاری ران بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے بھاری ران گھر میں ہی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

مصالحے والا کوشت بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ کو استعمال کریں جو آپ کے بہت کام آیا گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment