بکرے کے پائے
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوبصورت اور خوش مزاج ہوگئے اور آپ سب کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور آج ہم آپ کو بکرے کے پائے بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں بکرے کے پائے بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
بکرے کے پائے کی ریسیپی ۔
اجزا
بکرے کے پائے بنانے کے لیے اجزاء
بکرے کے پائے بارہ عدد
ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا)
دہی ایک پیالی
چھوٹی پیاز دو عدد
لیموں کا رس تین چائے کے چمچ
ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی)
ہلدی ایک چائے کا جمع
تیل حسب ضرورت
ادرک حسب ضرورت (باریک کٹی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
ثابت لہسن دو عدد
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
پانی چار سے پانچ گلاس
زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
سونف ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
ثابت دھنیا ایک کھانے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
دھنیا دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
تركيب | اجزا
بکرے کے پائے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
بکرے کے پائے کی ریسیپی
بکرے کے پائے دھوئے بغیر ان پر آٹا یا آٹے کی بھوسی لگاکر آدھے گھنٹے کے لیے چھلنی میں رکھیں
اس کے بعد ان کو گرم پانی سے دھولیں۔
اب دھلے ہوئے پائے ایک دیگچی میں چار سے پانچ
گلاس پانی سونف ثابت دهنیا ثابت لہسن اور نمک کے ساتھ پکنے دیں۔
جب وہ گل جائیں تو بڑی ہڈیاں نکالیں اور یخنی چھان لیں۔
ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں چھوٹی پیاز گولڈن
براؤن کرکے نکالیں اور ٹشو پر پھیلا دیں، تاکہ وہ خستہ ہوجائے۔
پھر خستہ پیاز کو ہاتھ سے کچل کر دہی میں ملائیں۔
. ساتھ ہی بلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ، دھنیا، بھنا اور پیسا ہوا زیرہ اور پسی لال مرچ شامل کرکے واپس دیگچی میں ڈالیں اور ہلکا سا بھون کر پائے ڈال دیں
. اب انھیں پانچ سے آٹھ منٹ بھون کر چھانی ہوئی یخنی اور پھر پیسا ہوا گرم مصالحہ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
جب چکنائی اوپر آجائے تو دوباره گرم مصالحہ، لیموں کا رس، باریک کلی ہری مرچ باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر دم پر رکھیں۔
آخر میں گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
بہاری پسندت بنانے کا طریقہ ( بہاری پسندت کی ریسیپی)
پیاز والی کلیجی بنانا کا طریقہ
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی ہوٹلوں کی طرح ذائقہ دار بکرے کے پائے بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی ریسیپی کے لیے آپ کو ہماری ویب سائٹ پر موجود ریسیپی بنانا سیکھیں سکتے ہیں
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنے کیچن میں ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے بہت سے کام آسان کریں گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں آپ کو 50٪ ریات ملگئی