بونک نباری
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آج ہم آپ کو بونگ نباری بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنایا جاتا ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
بونک نباری بنانے کی ریسیپی
اجزا
بونک نباری بنانے کے لیے اجزاء
نباری بنانے کے لیے اجزاء
بونگ کا گوشت آدھا کلو
میدہ ایک کپ
بڑی پیاز دو عدد
تیل حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ادرک حسب ضرورت
ہرا دھنیا حسب ذائقہ
ہری مرچ حسب ضرورت
اليمون حسب ضرورت
یخنی ایک سے دوا و لیٹر
ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
تہاری مصالحہ دو کھانے کے چمچ
تركيب | اجزا
بونک نباری بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
پہلے میدے کو اچھی طرح بھون لیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے بڑی پیاز کو ہلکا براؤن کرلیں۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور بونگ کا گوشت ڈال کر اچھی طرح بھونیں ۔
اس کے بعد نہاری مصالحہ ڈال کر اسے ایک سے دو منٹ تیز آنچ پر بھونیں اور یخنی شامل کرلیں، جب گوشت گل جائے تو پانی میں میده گھول کر تھوڑا تھوڑا کرکے نہاری میں شامل کریں اور مکس کرلیں۔
جب گریوی گاڑھی ہوجائے تو پیاز کا بگھار لگائیں۔
آخر میں بری مرچ، ہرا دھنیا، لیموں اور ادرک سے گارنش کرکے سرو کریں ۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بونگ نباری بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ڈش ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
سیخوں والے پسندے بنانے کا طریقہ
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنی زندگی آسان کریں یہ آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گا اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں