باربی کیو بیف چلی
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب اور آپ کی فیملی خیریت سے ہونگے اور آپ اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو باربی کیو بیف چلی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی
باربی کیو بیف چلی بنانے کی ریسیپی
اجزا
باربی کیو بیف چلی بنانے کے لیے اجزاء
انڈرکٹ آدھا کلو (بوٹی کی ہوئی)
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
چینی است
چائے کا چمچ
کارت فلور ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پیسی ہوئی)
باربی کیو سوس دوکھانے کے چمچ
ہری مرچ دس عدد المبى باریک کٹی ہوئی
تیل حسب ضرورت
سفید تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
تركيب | اجزا
باربی کیو بیف چلی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
پہلے انڈر کٹ بوٹی کو اچھی طرح دھو کر سرکہ کا ایک کھانے کا چمچ سویا سوس ،نمک ،چینی، کارن فلور، کالی مرچ اور باربی کیو سوس ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
اب فرائنگ پین میں ذرا سی چکنائی لگا کر مصالحہ لگی
بوٹیاں کو الگ الگ کرکے رکھیں اور ان کا اپنا پانی خشک کرلیں۔
پهر گرل پین گرم کرکے اس پر بھی ذرا سی چکنائی لگا کر
خشک کی ہوئی بوٹیاں پھیلا کر رکھ لیں۔
جب وہ دونوں طرف سے اچھی طرح سک جائیں تو انہیں سرونگ ڈش میں ڈالیں ۔
اب فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کرکے ہری
مرچ سویا سوس ، سفید سرکہ اور نمک ڈال کر فرائی کریں ۔
يهر تيار بوٹیوں پر ڈال دیں۔ اور ساتھ ہی تل کا تیل ڈال کر کچھ دیر پکنے دیں ۔ اس کے بعد گرم گرم سرو کریں
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے باربی کیو بیف چلی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں
آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں