آلو کے کباب بنانے کا طریقہ
آج ہم آپ کو آلو کے کباب بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور اس کو آپ آرام سے گھر میں بنانا سیکھیں سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہوگی ۔
آلو کے کباب
آلو کے کباب بنانے کے لیے اجزاء
اجزاء
آلو کلو
صوفی کینولا کوکنگ آئل حسب ضرورت
ہری مرچیں (چوپ کر لیں) پانچ عدد
پو دینہ (چوپ کر لیں ) کپ
نمک حسب ذائقہ
کُٹی سیاہ مرچ چائے کا چمچہ
ڈبل روٹی کا چورا کپ
انڈے حسب ضرورت
آلو کے کباب بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
ترکیب
آلو کو ابال کر اچھی طرح کچل لیں آلو میں نمک، کُٹی سیاہ مرچ، ہری مرچیں، پو دینہ ور ڈبل روٹی کا چورا مکس کر دیں اور کباب بنالیں
انڈے پھینٹ لیں اور ایک فرائی پین میں صوفی کو کنگ آئل گرم کر یں کبابوں کو انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کریں
ایک فرائی پین میں صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کر یں کبابوں کو انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کر یں
آپ کے آلو کباب تیار ہے اور ان کو رائتہ ، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں
اس طرح کی اور بھی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری سیٹ پر جائیں ۔
( Chicken Soup )چکن سوپ بنانے کا طریقہ
گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ