آلو کی بھجیا بنانے کا طریقہ

آلو کی بھجیا

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلو کی بھجیا بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی

آلو کی بھجیا بنانے کی ریسیپی

 

آلو کی بھجیا بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
آلو کی بھجیا بنانے کے اجزاء

 آلو (اُبال کر کیوب کاٹ لیں) ایک کپ

 لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ

 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

 نمک حسب ذائقہ

 کڑی پتہ 8-10 عدد

 کلونجی 1/2 چائے کا چمچہ

 میتھی دانہ 1/2 چائے کا چمچہ

 رائی 1/2 چائے کا چمچہ

تیل حسب ضرورت

آلو کی بھجیا بنانے کا طریقہ

ترکیب
آلو کی بھجیا بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

تیل گرم کرکے اس میں رائی‘میتھی دانہ شامل کریں۔
کڑکڑانے لگے تو لہسن‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں۔
پانی خشک ہونے لگے تو آلو شامل کریں۔
ایک کپ پانی ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں۔
تیل گرم کرکے اس میں کڑی پتہ‘کلونجی ڈال کر کڑکڑائیں اور بگھار لگا دیں
اور اس کو گرما گرم سرو کریں

آلو کی بھجیا بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان اور لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

تندوری آلو بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس سے آپ کے بہت سے کام آسان ہو جائے گئے اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment