آلمنڈ ملک شیک
اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو آلمنڈ ملک شیک بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔
آلمنڈ ملک شیک بنانے کی ریسیپی
اجزاء
آلمنڈ ملک شیک بنانے کے لیے اجزاء
بادام کی گریاں 15 عدد ( پانی میں بھگو کر چھلکا اتار دیا)
دودھ 3 کپ
سبز الائچی دو عدد ( بیج نکال لیں)
کھجور تین عدد ( گھٹلی نکال کر بھگو لیں)
چینی آدھا کپ
برف کٹی ہوئی ایک کپ
کیلے تین عدد
ترکیب:
آلمنڈ ملک شیک بنانے کے لیے اجزاء ترکیب
گرائنڈر میں بادام کی گریاں اور سبز الائچی کے بیچ
ڈالیں اس میں آدھا کپ دودھ ڈالیں اور اچھی طرح
گرائنڈ کر لیں، اس آمیزے میں کیلے تین عدد بقیہ دودھ
چینی اور کھجور میں ڈال کر گرائنڈ کریں۔
5 منٹ تک اچھی طرح گرائنڈ کریں، اس کےبعد اس میں
کٹی ہوئی برف ملائیں اور پھر ایک منٹ تک گرائنڈ کریں، جب اچھی طرح یکجان ہو جائے تو جگ سے گلاسوں میں انڈیل دیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا آلمنڈ ملک شیک سرو کریں۔
اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے آلمنڈ ملک شیک بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں ۔
کریم کسٹرڈ بنانے کا طریقہ
اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔