https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

گوشت درباری بنانے کا طریقہ

 

Table of Contents

گوشت درباری

 

اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمد ید کہتے ہیں اور امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو گوشت درباری بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنایا جاتا ہے۔

اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

گوشت درباری کی ریسیپی

 

گوشت درباری بنانے کا طریقہ

 

اجزاء

 

گوشت درباری  بنانے کے لیے اجزاء

 

گوشت آدھا کلو

 

ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

 

خشخاش کوتوےپر تل لیں اور پیسے لے ایک کھانے کا چمچ

 

 پیاز کو سلائسز میں کاٹ لیں دو عدد

 

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا پیچ

 

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 

کالی مرچ پانچ سے چھ عدد

 

رائی گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ

 

تیل آدھا کپ

 

ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

 

نمک ایک چائے کا چمچ

 

ثابت لال مرچ چھ سے آٹھ عدد

گوشت درباری  کی ریسیپی

 

گوشت درباری بنانے کا طریقہ

 

ترکیب

 

گوشت درباری بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

گوشت میں سرکہ اور ٹماٹر کا پیسٹ ملا کر رکھ دیں۔ تیل گرم کریں۔ اس میں پیاز فرائی کریں۔ اس کے بعد ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔ اس میں نمک، ہلدی ، گرم مصالحہ، ثابت لال مرچ ، رائی ڈال کر پانی ڈال دیں۔ اور گوشت گلائیں۔ جب گوشت گل جائے تو اس میں تل اور پسی ہوئی خشخاش ڈال کر فرائی کریں اور اتارلیں۔ سرو کرتے وقت پیاز گول گول کاٹ کر او پر رکھ دیں۔ اور کوئلے کا دھواں دیں

پنجابی یخنی پلاؤ بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی گوشت درباری بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنایا جاتا ہے اور بھی ذائقہ دار ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائیٹ پر جائیں

 

سیخ کلیجی بنانے کا طریقہ

کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لینک پر جائیں آپ کو 50٪ ریات ملگئی

https://amzn.to/3IphCAS

 

https://amzn.to/3IphCAS

https://amzn.to/3IphCAS

50% OF

Leave a Comment