https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

مصالحے والا کوشت بنانے کا طریقہ

مصالحے والا کوشت

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو مصالحے والا کوشت بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان اور لزیز ریسیپی ہوتی ہے جو آپ آرام سے گھر میں بنا سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

مصالحے والا کوشت بنانے کی ریسیپی

 

مصالحے والا کوشت بنانے کا طریقہ

اجزا

مصالحے والا کوشت بنانے کے اجزاء

گوشت ایک کلو

پیاز ایک کلو (کٹی ہوئی)

گھی آدھا کلو

دہی آدھا کپ

گرم مصالحہ ایک چھٹانک (ثابت)

برگ مرچ تین عدد

نمک حسب ضرورت

ہرا دھنیا حسب ضرورت

 

مصالحے والا کوشت بنانے کا طریقہ

 

تركيب | اجزا

 

مصالحے والا کوشت بنانے کے اجزاء ترکیب

گوشت میں گھی، دہی پھینٹ کر، پیاز، نمک اور ثابت مصالحہ ملا لیں ۔
اور ان کو ایک گھنٹہ تک ایسے ہی پڑا رہنے دیں۔
اب ایک برتن میں یہ سب ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
گوشت میں دہی ڈال دیا اور پکائیں یہاں تک کہ وہ گل جائے۔
اس کو اس وقت تک بھونیں جب تک گھی نہ چھوڑ دیا ۔
تیار ہونے پر ہرا دھنیا اور ہری مرچ کاٹ کر اس کے اوپر ڈالیں
اور روٹی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

مصالحے والا کوشت بنانے کا طریقہ

 

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے مصالحے والا کوشت بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ہوتا ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

استیم ایک ران بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

 

https://amzn.to/3vJiSMu

 

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment