https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

طاہری بنانے کا طریقہ

طاہری بنانا

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو طاہری بنانے کا طریقہ سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

طاہری بنانے کی ریسیپی

 

طاہری بنانے کا طریقہ

 

اجزا
طاہری بنانے کے لیے اجزاء

چاول آدھا کلو

گھی یا تیل پونا کپ

گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت)

پیاز آدھا کپ تلی ہوئی

لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی

ہلدی آدھا چائے کا چمچ

نمک دو چائے کے چمچ

دہی آدھا چائے کا چمچ

آلو دو عدد (چوکور کٹے ہوئے)

گاجر دو عدد گول کٹی ہوئی

مٹر ایک کپ

ٹماٹر دو کئے ہوئے

 

طاہری بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
طاہری بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

چاولوں کو تیس منٹ کے لئے بھگودیں۔

ایک برتن میں گھی گرم کریں۔ اس میں گرم مصالحہ
تلی ہوئی پیاز، لہسن کا پیسٹ اور 1/4 کپ پانی ڈال کر
بھون لیں۔

پھر اس میں پسی ہوئی لال مرچ، ہلدی، نمک اور دہی
ڈال کر مزید بھونیں۔

اس کے بعد کٹے ہوئے آلو، گاجر اور مٹر ڈال کر دس منٹ
فرائی کریں۔

پھر ایک کپ پانی ڈال کر سبزیاں گل جانے تک پکائیں۔ اس کے بعد بھیگے ہوئے چاول اور دو کپ پانی ڈال کر
پکائیں۔

پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال کر دم پر
رکھیں۔ آپ کی طاہری بنا کر تیار ہے اور اس کو گرما گرم سرو کریں
آخر میں اسے بوندی رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

طاہری بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے طاہری بنانا سیکھیں سکتے ہیں جو بہت ہی لزیز ریسیپی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

چٹ پٹا قیمہ بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور اپنی زندگی میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment