https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

سپیشل سری پائے بنانے کا طریقہ

Table of Contents

سپیشل سری پائے

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آج ہم آپ کو سپیشل سری پائے بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے گھر میں ہی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنایا جاتا ہے اس کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

اجزا

 

سپیشل سری پائے بنانے کا طریقہ

 

سپیشل سری پائے بنانے کے لیے اجزاء

 

گائے کے پائے چار عدد

 

سری ایک عدد

 

گھی آدھا پاؤ

 

نمک بیس گرام

 

سرکہ ایک چوتھائی کپ

 

سرخ مرچ ستره عدد

 

خشک دھنیا بیس گرام

 

ہلدی دس ملی گرام

 

لہسن دو گڈیاں

 

پیاز آدھا پاؤ

 

دہی ایک پاؤ

 

گرم مصالحہ دس گرام (پسا ہوا)

 

ہری مرچ دو تا چار عدد (کٹی ہوئی)

 

ہرا دھنیا ایک چوتھائی کٹھی (باریک کیا ہوا)

 

ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک کٹا ہوا)

 

پانی حسب ضرورت

 

سپیشل سری پائے بنانے کا طریقہ

 

تركيب | اجزا

سپیشل سری پائے بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

سری سے مغز علیحدہ کرکے باقی تمام گوشت کو الگ رکھ لیں۔

 

پیاز کاٹیں اور اسے گھی میں تل کر علیحدہ نکال لیں۔

 

اب نمک دهنیا سرخ مرچ، لہسن کی آدھی مقدار، ہلدی اور پیاز

کا مصالحہ پیس لیں۔

 

 نمک اور بقیہ لہسن کے جوے تھوڑے سے پانی میں ملا کر رکھ لیں۔

 

 گھی میں پسا ہوا گرم مصالحہ بھوئیں۔

 

جب یہ خوب لال ہو جائے اور گھی چھوڑنے لگے تو اس میں

سرکہ گوشت مغز اور پائے ڈال دیں۔

 

جب تھوڑا ابل جائے تو نمک اور لہسن کا پانی ڈال کر پکائیں۔

.

 پهر دہی ڈال کر بھونیں اور گلانے کے لئے پانی ڈال کر چھ

گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

اور اس کے بعد گرم گرم پیش کریں

 

مکھن گوشت کی ریسیپی

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے سپیشل سری پائے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی لازیز ہوتا ہے اور بھی اس طرح کی ذائقہ دار ریسیپی بنانا سیکھینا چاہتے ہیں تو آپ کو ہماری ویب سائٹ پر جانا پڑا گا اور اس میں آپ کو اردو زبان میں ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے

 

کرله اسپائسی تکی بنانے کا طریقہ

 

وقت کے ساتھ ساتھ دنیا بھی بدل رہی ہے اور ہر روز انسان کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کے لیے ایک سے ایک چیز کو بنا رہے ہیں اور آپ کو بھی اپنی زندگی کو آسان کرنا چاہیے اور اپنے کیچن میں ہماری پروٹیکٹ کو استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں آپ کی بہت مدد کرے گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

 

https://amzn.to/3OZyW3e

 

https://amzn.to/3OZyW3e

50% OF

Leave a Comment