https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

سوجی کی کھیر بنانے کا طریقہ

سوجی کی کھیر

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو سوجی کی کھیر بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اور اس کو بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہو گی ۔

سوجی کی کھیر بنانے کی ریسیپی

 

سوجی کی کھیر بنانے کا طریقہ

 

اجزاء
سوجی کی کھیر بنانے کے لیے اجزاء

سوچی آدھا کپ

چاول آدھا کپ

دودھ 8 کپ

چینی ایک کپ

سبز الائچی 6 عدد

نمک ایک چٹکی

گھی ایک کھانے کا چمچ

پستہ بادام سجاوٹ کیلئے

سوجی کی کھیر بنانے کا طریقہ

 

ترکیب
سوجی کی کھیر بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

چاولوں کو گرائنڈر میں سوچی جتنا باریک پیس لیں اور ایک کپ دودھ میں بھگو کر رکھ دیں ، سوجی کو علیحدہ سے ایک کپ دودھ میں بھگو کر رکھ دیں اور سے دودھ میں ایک گھنٹہ تک بھیگا رہنے دیں، ایک کھانے کا چمچ گھی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں۔

اس میں سبز الائچیاں توڑ کر ڈال دیں، جب کڑ کڑانے لگیں تو اس میں دودھ ملی سوچی ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور جب خوشبو آنے لگے تو اس میں بقیہ 6 کپ دودھ ڈالیں اور ایک کپ دودھ میں ملے چاول بھی ڈال دیں ، اب اس میں چٹکی بھر نمک اور چینی شامل کریں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر چمچ چلاتی رہیں، ، جب گاڑھا ہونے لگے تو اتار کر باؤل میں نکالیں ، ٹھنڈا ہونے پر اس پر اپنی پسند کے مطابق بادام اور پستہ کاٹ کر ڈالیں اور فریج میں رکھ دیں۔ مزید ار سوجی کی کھیر تیار ہے۔

 

سوجی کی کھیر بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے سوجی کی کھیر بنانا سیکھیں سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں ۔

خشک دودھ کی رس ملائی بنانے کا طریقہ

اپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3XwxSsR

https://amzn.to/3XwxSsR

https://amzn.to/3XwxSsR

Leave a Comment