https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

تندوری تکی بنانے کا طریقہ

Table of Contents

تندوری تکی کی ریسیپی

 

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور آج ہم آپ کو تندوری تکی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں تندوری تکی بنانے کے لیے آپ کو نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

تندوری تکی بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

تندوری تکی بنانے کے لیے اجزاء

 

تندوری تکی بنانے کے لیے اجزاء

 

گوشت کی بوٹیاں ایک کلو

 

پیاز آدھا کلو

 

گھی آدھا کلو

 

دہی آدھا کلو

 

کچا پپیتا آدھا کلو

 

لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

 

ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

 

زیرہ دو کھانے کے چمچ

 

تیل دو کھانے کے چمچ

 

خشخاش دو کھانے کے چمچ

 

چنے دو سو گرام (بھنے اور پیسے ہوا)

 

نمک حسب ضرورت

 

تندوری تکی بنانے کا طریقہ

 

تركيب | اجزا

 

تندوری تکی کی ریسیپی

 

تندوری تکی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

پیاز اور تمام مصالحوں کو تھوڑے گھی میں تل کر نکال لیں اور پپیتے کے ساتھ سل پر پیس لیں ۔

اس مرکب میں چنے، پسی ہوئی ادرک ،لہسن، نمک اور دہی ملا کر خوب اچھی طرح گوندھ لیں ۔

 

 یہ مرکب گوشت کی بوٹیوں پر اچھی طرح ملیں اور انہیں کم از کم تین گھنٹے میں اسی حالت میں پڑا رہنے دیں ۔

 

 انہیں کسی تھالی میں پھیلا کر اوون بهٹی یا تنور میں رکھیں اور کوئی تھال اس کے اوپر رکھ دیں ۔

 

کچھ دیر بعد اس برتن كو أنها كر تكون كى حالت کا اندازہ لگائیے۔

 

اگر سُرخی آگئی ہوتو تنور سے نکال لیجئے اور گرم گرم روٹی یا پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں ۔

میتھی اور کلیجی کی ریسیپی

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی تندوری تکی بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری سایٹ پر جائیں جس میں آپ کو بہت ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے

 

بہاری پسندت بنانے کا طریقہ ( بہاری پسندت کی ریسیپی)

 

آپ اپنے کیچن کے کاموں میں بھی ہماری مدد لیں سکتے ہیں اور اپنے کاموں کو آسان کرسکتے ہیں اور وہ اس طرح کہ آپ ہماری پروٹیکٹ کو استعمال کریں جو آپ کی بہت کام آئی گی اور آپ کو اس لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں اور آپ کو 50٪ ریات ملے گی

 

https://amzn.to/3OZyW3e

 

https://amzn.to/3OZyW3e

 

 50% OF

Leave a Comment