https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

بیف نہاری بنانے کا طریقہ

 

Table of Contents

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے اور آج ہم آپ کو بیف نہاری بنانا سیکھیں گے جو کہ آپ کو بہت پسند آئی گی اور اس کو بنانا بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیے گئے اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

بیف نہاری بنانے کی ریسیپی

 

 

بیف نہاری بنانے کا طریقہ

 

اجزا

 

بیف نہاری بنانے کے لیے اجزاء

 

بیف نہاری

 

بیف لیگ ایک کلو (بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی )

 

آٹا پانچ کھانے کے چمچ

 

لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 

ہری مرچ آٹھ عدد

 

ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

 

سونف پاؤڈر تین کھانے کے چمچ

 

گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

 

زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

 

نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ

 

ہرا دھنیا ایک گڈی

 

لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)

 

ہلدی آدھا چائے کا چمچ

 

ادرک پانچ کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)

 

أثل آدها كب

 

پانی حسب ضرورت

 

بیف نہاری بنانے کی ریسیپی

 

 

بیف نہاری بنانے کا طریقہ

 

تركيب | اجزا

 

بیف نہاری بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

 تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور گائے کے گوشت کو دس منٹ تک فرائی کریں ۔

يهر پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کرکے پانچ منٹ فرائی کریں۔

 اس کے بعد ڈیڑھ لیٹر پانی ڈال کر ابال آنے پر ڈھک کر ڈیڑھ

گھنٹے تک پکنے دیں،  یہاں تک کہ گوشت گل جائے ۔

 اب گوشت نکال کر شوربے میں پسا ،سونف، زیرہ پاؤڈر اور

گرم مصالحہ شامل کریں۔

 پھر آٹے کو پانی میں ملا کر اس میں شامل کریں اور ہلاتے جائیں۔

 گاڑھا ہو جائے تو اس میں دوبارہ گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ تک پکائیں اور اوپر مصالحے ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک کو اوپر ڈال کر کہ سرو کریں۔

سپیشل سری پائے بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے بیف نہاری بنا سکتے ہیں اور آپ اس کو گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں جو کہ ہوٹلوں کی طرح ذائقہ دار ہوگی ۔

اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائیٹ پر جائیں اور آپ کو اردو میں ہی آسان طریقہ سے ریسیپی بنانا سیکھیں گے

 

زعفرانی پائے بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں کو آسان کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کی کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیے گئے لینک پر جائیں آپ کو اس میں 50٪ ریات ملگئی

https://amzn.to/3IphCA

https://amzn.to/3IphCAS

 

https://amzn.to/3IphCAS

50% OF

Leave a Comment