https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کا طریقہ

 

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کا طریقہ

 

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کی ریسیپی

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو بیف بار بی کیو بوٹی بنانا سیکھیں گے جو آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کا طریقہ

اجزاء

بیف بار بی کیو بوٹی

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کے لیے اجزاء

بیف بوٹی (انڈرکٹ ) ایک کلو

(ایک انچ کے ٹکڑے کروالیں )

ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

پیپیتا (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

 لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

 کباب چینی پسی ہوئی آدھا کپ

گھی دو کھانے کے چمچ

دہی ایک کپ

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کا طریقہ

ترکیب

 بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

گوشت کو اچھی طرح دھو لیں۔ اس پر نمک اور ادرک لگا لیں۔ اس کے بعد دہی ، پیپتا لہسن ،لال مرچ پاؤڈر کباب چینی اور تھی لگا کر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ سیخوں پر بوٹیاں لگائیں اور اوون میں بیک کریں۔ ( چاہیں تو کوئلہ پر
 بھی سینک سکتے ہیں)۔ مزیدار باربی کیو بوٹی تیار ہے۔ سیخوں سے اتار کر پلیٹ میں رکھیں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

بیف بار بی کیو بوٹی بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے ہی گھر میں ہی۔  بیف بار بی کیو بوٹی

  بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان اور لزیز ہوتی ہے اور بھی اس طرح کی لزیز ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں

مغز کرابی بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس سے آپ کے کیچن کے بہت سے کام آسان ہو جائے گے اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

https://amzn.to/3TnIbvp

Leave a Comment