https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ

 

بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ

 

بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ

اسلام علیکم محترم نزرین آپ کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں آج ہم آپ کو ایک نئی راسپی بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی زیادہ لزیز ہوگی اس” بهاری بوٹی ” کہتے ہیں جو آپ لوگوں کو بہت ہی پسند آئیگی اس کو آپ گھر میں آرام سے بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان طریقہ سے بنائی جاتی ہے

بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ

بهاری بوٹی بنانا کے لیے اجزاء

اجزا

انڈر کٹ اسٹیکس۔        ایک کلو (ٹکڑے ہوئے)

پپیتا پیسٹ۔                  تین کھانے کے چمچ

پیاز                        ایک عدد فرائی اور پسی ہوئی)

دہی                                   ایک سو گرام

 ادرک پیسٹ                   دو کھانے کے چمچ

لہسن پیسٹ۔                  دو کھانے کے چمچ

مسٹرڈ آئل۔                    چار کھانے کے چمچ

بلدی پاؤڈر                      آدھا چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر           ایک چائے کا چمچ

لال مرچ۔                ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)

نمک                             حسب ذائقہ

زیرہ                ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)

 

بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ

 

بهاری بوٹی بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

تركيب | اجزا

 

.1 اسٹیک پر پپیتے کا پیسٹ لگا کر کم از کم چار گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں

 

2 . اب اسٹیکس کے ٹکڑوں کو ،پیاز، دبی، لہسن ادرک پیسٹ ،

مسٹرڈ آئل ہلدی گرم مصالحہ پاؤڈر، لال مرچ، نمک اور زیرے کے ساتھ ایک پیالے میں مکس کرلیں۔

 

3 . ایک گھنٹے کے بعد آپ انھیں سیخوں پر لگا کر کوئلوں پر پکا لیں یا دم دے کر فرائی کرلیں ۔

 

.4. آپ اگر چاہیں تو اوون میں بھی پکا سکتے ہیں۔

 

5 . لیموں کے سلائسز ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پیاز کے سلائسز کے ساتھ گارنش کریں ۔

 

6 بہاری بوٹی روٹی، سلاد، رائتے، املی کی چٹنی یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں ۔

مشن پلاؤ بنانے کا طریقہ( پلاؤ بنانے کا طریقہ)

برین کھڑا مصالحہ بنانا کا طریقہ ( بکرے کا مغزا بنانا کا طریقہ)

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی آسان طریقہ سے بنا سکتے ہیں اور اس کو مزا سے کھا سکتے ہیں اور بھی اس طرح کی راسپی کے لیے آپ ہماری سایٹ پر جائیں

آپ ہماری نیچے دیا گیا پروٹیکٹ کو بھی استعمال کرسکتے ہیں اور ان سے آپ اپنے کاموں میں مدد لے سکتے ہیں جو آپ کی کیچن میں کام آئے گا

https://amzn.to/3IbQqFW

بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ

اس میں آپ کو 50٪ ریات ملے گئی

1 thought on “بهاری بوٹی بنانے کا طریقہ”

Leave a Comment