https://www.profitablecpmrate.com/bqvkgd4uf?key=3659f0d239e56a4dd5d09650bceba559

اسپائسی بیف روست بنانے کا طریقہ

اسپائسی بیف روست

اسلام علیکم محترم نزرین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے تو آج ہم آپ کو اسپائسی بیف روست بنانا سیکھیں گے جو بہت ہی آسان ہے اس کو بنانے کے لیے نیچے دیا گیا اجزاء کی ضرورت ہوگی

 

اسپائسی بیف روست بنانے کی ریسیپی

 

اسپائسی بیف روست بنانے کا طریقہ

اجزاء

 

اسپائسی بیف روست بنانے کے اجزاء

 

گائے کا گوشت ایک کلو

بڑا ٹکڑا لہسن ایک چمچ

ادرک کا پیسٹ ایک بڑا چمچ

دہی ایک کپ

چنے پسے ہوئے ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

ہرا دھنیا، ہری مرچیں ، باریک کٹے ہوا حسب ذائقہ

کچا پپیتا دو بڑے چمچ

 دو عدد پیاز باریک کٹی ہوئی

خشخاش تین بڑے چمچ

 بادام تین بڑے بیچ ۔ پسے ہوئے

گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

کٹی ہوئی لال مرچ ایک بڑا چمچ

نمک ایک چائے کا چمچ

سرکہ آدھا کپ

 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

ریڈ فوڈ کلر آدھا چائے کا چمچ

اسپائسی بیف روست بنانے کا طریقہ

ترکیب

 اسپائسی بیف روست بنانے کے لیے اجزاء ترکیب

 

گوشت کے ٹکڑے پر تیز چھری سے کٹ لگائیں۔ اب اس پر ریڈ فوڈ کلر چھڑک کر اچھی طرح سے مل دیں۔ دہی میں لہسن ادرک ، کالی مرچ ، چنے کچا پپیتا، پیاز براؤن کی ہوئی ہاتھ سے چورا کر لیں خشخاش اور بادام پیسے ہوئے ۔ گرم مصالحہ، کٹی ہوئی لال مرچ ، سرکہ، نمک، ہلدی ملا کر گوشت کا ٹکڑا ڈال کر خوب اچھی طرح ملا دیں اس کو دو گھنٹے کے لئے فریج میں میری نیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اوون کو دو سو ڈگری یا گیس مارک چار پر گرم کریں۔ بڑی بیکنگ ٹرے پر گھی لگا دیں۔

 گوشت میں باقی تمام گھی ملا کر ٹرے پر مصالحے سمیت ڈال دیں۔ اوون میں چالیس سے پینتالیس منٹ کے لئے بیک کریں۔ جب گولڈن براؤن ہو جائے اور گوشت گل جائے تو اس کے ٹکڑے کر لیں۔  سلاد، رائتے اور پراٹھے یا نان کے ساتھ سرو کریں ۔

اسپائسی بیف روست بنانے کا طریقہ

اس طرح آپ آرام سے گھر میں ہی اسپائسی بیف روست بنا سکتے ہیں جو بہت ہی آسان ہے اور بھی اس طرح کی ریسیپی بنانا سیکھیں اور ہماری ویب سائٹ پر جائیں ۔

مصالحہ دار چاپس بنانے کا طریقہ

آپنے کیچن کے کاموں میں آسانی پیدا کریں اور ہماری پروٹیکٹ استعمال کریں جو آپ کے کیچن میں بہت کام آیا گئی اس کو لینے کے لیے نیچے دیا گیا لینک پر جائیں ۔

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

https://amzn.to/3vJiSMu

Leave a Comment